سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
ضمائر مبنی ہیں اور بناء میں اصل یہ ہے کہ وہ ساکن ہوں لیکن اکثر اوقات مبنی اسماء پر بھی حرکت آ جاتی ہے اس کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں جیسے اجتماع ساکنین وغیرہ
یہاں علیھم میں ھاء پر کسرہ یاء کی مناسبت سے ہے اور جب یاء یا کسرہ نا ہو تو اس پر ضمہ آئے گا