سوالصرف1 جواب

اللہ میں کیا تعلیل ہوئی ہے

بلال اللہ دتہ 5 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

لفظ کے اللہ کے حروف اصلیہ میں ایک قول یہ ہے کہ ء ل ہ ہیں اصل میں ال ألاه تھا کثرت استعمال سے درمیان والا ہمزہ ساقط کر کے لام کا لام میں ادغام کیا تو اللہ ہوگیا ہے