سوالصرف1 جواب

علم الصرف کی تعریف کرین

Baba Jan25 اپریل، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

علمِ صرف ایسے اصول و ضوابط جن کے ذریعے ایک کلمہ سے دوسرا کلمہ بنانے اور اس میں تبدیلی کرنے کا طریقہ معلوم ہو۔