سوالصرف1 جواب

المیاہ کی صرفی تحقیق

Rahat Zafar27 جون، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صیغہ جمع مکسر اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف واوی اصل میں مواہ تھا اجوف کا ریاض والا قانون جاری ہوا تو میاہ ہوگیا