Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
الموفون کون سا صیغہ ہے
سوال
صرف
1 جواب
الموفون کون سا صیغہ ہے
abdulhaiuu48
29 جون، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
I
Islamic Desk contributor
اسلامک ڈیسک معاون
آخری جائزہ: 15 جولائی، 2024
·
پہلی اشاعت: 29 جون، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
الموفون صیغہ جمع مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق از باب افعال اصل میں موفیون تھا یاء مضموم ما قبل مکسور اس کے بعد واو جمع تھی تو واؤ کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر کے واؤ کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کر دیا تو موفون ہوگیا
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز