سوالصرف1 جواب

الموتی صرفی دائرہ کار کے اعتبار سے کیا ہے نیز اگر یہ اسم مشتق ہے تو اس میں کیا تعلیل ہوئی ہے

Amaya12 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

الموتی صیغہ جمع مکسر صفت مشبہ ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر اس میں کوئی تعلیل نہیں ہوئی
الموتی صرفی دائرہ کار کے اعتبار سے… | صرف و نحو سوال جواب