Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
الموتیٰ ، ینبغی کی تعلیل بتا دیں
سوال
صرف
1 جواب
الموتیٰ ، ینبغی کی تعلیل بتا دیں
Ali Dar
14 اگست، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 15 اگست، 2024
·
پہلی اشاعت: 14 اگست، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
الموتی میں نہیں ہوئی ینبغی اصل میں ینبغِیُ تھا قاعدہ ہے کہ یاء مضموم ما قبل مکسور اور واؤ مضموم ما قبل مضموم کو ساکن کر دینا واجب ہے تو یاء کو ساکن کر دیا تو ینبغِیْ ہوگیا
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز