سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ مثال واوی از باب افتعال
اصل میں موتصل تھا
قاعدہ
وه واو یا یاء جو باب "اِفْتِعَالٌ"، "تَفَعَّلٌ" يا "تَفَاعُلٌ" کے فاء کلمے میں آجائیں تو انہیں تاءسے بدل کر ادغام کر دیا جا تا ہے۔ (اس کے لیے شرط یہ ہے کہ وہ واو یا اء ہمزہ سے تبدیل شدہ نہ ہو)
اس قاعدے کے تحت واؤ کو تاء سے بدل کر تاء کا تاء میں ادغام کیا تو متصل ہو گیا