سوالصرف1 جواب

المزمل کونسا صیغہ ہے

Ayesha Aslam8 جولائی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

المزمل صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعل اصل المتزمل تھا تاء کو زاء سے بدل کر زاء کا زاء میں ادغام کیا تو مزمل ہوگیا