سوالصرف1 جواب

الناس کا صرفی تحقیق کریں ؟

Princess_ShibraPrincess_Shibra27 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف واوی اصل میں نَوَس تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو ناس ہو گیا