سوالصرف1 جواب

النفی کس باب سے ہے اور۔ ,مع نفیہ ،کیا بنے گا اس کا اعراب کیا ھوگا با لتفصیل بتا دیجیۓ۔ ؟

نشاط رضویہ 🌹✨نشاط رضویہ 🌹✨30 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

النفی تو باب ضرب یضرب سے ہے اور مع نفیه مفعول فیہ بنے گا