سوالصرف1 جواب

القرأة الراشدة کا معنی کیا ہے

Mahak naazMahak naaz21 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ویسے تو یہ کتاب کا نام ہے اس کا مطلب یہ ہو گا کہ ایسی قراءت یا پڑھائی جو حق کی طرف رہنمائی کرنے والی ہو