سوالصرف1 جواب

السلام عليكم:٪»«∆. حسان کیا صیغہ ہے مع صرفی تحقیق کے جواب عنایت فرمائے

محمد فردين فرقانى5 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ واحد مذکر اسم مبالغہ ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
السلام عليكم:٪»«∆. حسان کیا صیغہ ہے… | صرف و نحو سوال جواب