سوالصرف1 جواب

السلام علیکم جزاک اللّہ خیراً کثیرا و جزاء الاحسن فی الدارین یا احسن الجزاء۔ ہو جزاء الاحسن کی جگہ تو۔ اسکی تر کیب۔ کیا ہوگی دونوں کی ترکیب بتانے کی زحمت فرمائیے

نشاط رضویہ 🌹✨نشاط رضویہ 🌹✨8 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

جزاء الاحسن اور احسن الجزاء کا عطف خیرا کثیرا پر ہے