سوالصرف1 جواب

السلام علیکم جملہ مبنی کیسے ہوتا ہے

Jamshed AliJamshed Ali8 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

و علیکم السلام مبنی وہ چیز ہوتی ہے جس پر اعراب ظاہر نا ہوں تو جملہ باعتبار جملہ اعراب قبول نہیں کرتا کیوں کہ اس پر اعراب کسی جگہ آ ہی نہیں سکتا