سوالصرف1 جواب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ مہموز کا جو قاعدہ نمبر چار وجوبی ہے اس میں جو لفظ دیا ہوا ہے وہ کون سا صیغہ ہے اور اس کا باپ کیا ہوگا

Sultan MemonSultan Memon17 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

قرءء یہ فرضی مثال قاعدہ سمجھانے کے لیے