سوالصرف1 جواب

السلام عليكم ورحمۃ اللہ ‫‫. "لم"اور "لما"میں لفظی اور معنوی فرق بیان کریں. ؟

Md Faizan 14 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

لفظی ایک ہی طرح کا عمل کرتا ہے. جبکہ معنوی میں فرق ہے. لم مضارع کو ماضی منفی میں کردیتا ہے جبکہ لما شرط کے معنیٰ دیتا ہے