السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی اپ لوگوں کو جزائے خیر دے ۔ بہت بڑا کام کر رہے ہیں ۔ ناقص اور اجوف کے افعال کی گردان اگر تلاش کرنا ہو تو کیسے کروں ؟ رہنمائی کریں ۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ کا بہت شکریہ اسی طرح کا ریویو گوگل پلے سٹور پر بھی دے دیجئے گا
بقیہ آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ
ہماری ایپ میں گردان سیکشن ہے وہاں مکمل۔ڈیٹیل سے گردانیں ہیں