سوالصرف1 جواب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔ آپ سے سوال کرنا ہے کہ اَفْتَح اسم تفضیل بھی ہے اور فعل مضارع واحد متکلم بھی ہے تو ہم اس کے پہنچان کیسے کریں کہ یہ اسم تفضیل ہے یا فعل مضارع واحد متکلم ؟؟ فرق کیسے کریں؟؟

Noor razaNoor raza28 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ان کے فرق کا کوئی قاعدہ کلیہ نہیں ہوتا یہ موقع محل سے پتہ چلتے ہیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔ آپ… | صرف و نحو سوال جواب