سوالصرف1 جواب

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. برائے مہربانی مجھے کسی app یا کتاب کا بتائیں جہاں افعال کے مصادر آسانی سے ڈھونڈھے جا سکیں۔ جزاك الله خير

Mrs MuhammadMrs Muhammad20 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

لغت میں عموما فعل کے ساتھ مصادر لکھے ہوتے ہیں المعانی ڈاونلوڈ کر لیں