سوالصرف1 جواب

السلام علیکم ورحمتہ اللہ کیا غیر عربی ( عجمی) الفاظ کی صرفی تحقیق نہیں ہوتی ؟ کیا یہ صرفی دائرہ کار سے خارج ہیں حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرما دیجیے ۔

Bint e Muhammad Iqbal Bint e Muhammad Iqbal 20 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

جی عجمی اسماء کی صرفی تحقیق نہیں ہوتی حوالہ نیچے موجود ہے الممتع الکبیر