سوالصرف1 جواب

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کسی کلمہ کا لام کلمہ مشدد ہو تو فعل نفی جحد بلم میں وہ کیسے لکھا جاۓ گا مثلاً ۔۔۔یَحِلُّ کو لم یحِلْ لکھیں گے ؟؟ اس طرح تو دو حروف ساکن ہوں گے کیونکہ مشدد دو پر دلالت کرتا ہے ۔۔۔ وضاحت فرما دیں جزاک اللہ خیرا کثیرا

Muhammad IqbalMuhammad Iqbal3 جولائی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

اس کو تین طریقوں سے لکھتے ہیں لم تحلَ لم تحلِ لم تحلل اگر مضموم العین ہو تو لام کلمہ کو مضموم بھی کر سکتے ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کسی… | صرف و نحو سوال جواب