سوالصرف1 جواب

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے امید آپ خیریت و عافیت سے ہونگے سوال میرا یہ ہے کہ وقال نسوۃ کی ترکیب کیا ہے برائے کرم شفقت فرمائیں جزاک اللہ ۔

Usama khan Soomro aliUsama khan Soomro ali23 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

قال فعل ہے نسوۃ فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو جائے گا