سوالصرف1 جواب

الصلوتہ کی صرفی تحقیق

MUHAMMAD AAQIB RAZA QADRIMUHAMMAD AAQIB RAZA QADRI5 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صلاۃ صیغہ اسم مصدر ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفعیل اصل میں صلَوَۃ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو صلاۃ ہو گیا
الصلوتہ کی صرفی تحقیق | صرف و نحو سوال جواب