سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
الطحاوی طحا کی جانب منسوب ہے جو کہ مصر کا ایک گاؤں ہے اس کے حروف اصلیہ میں ط اور ح تو ہیں ہی لیکن آخر میں الف وہ اصل میں یاء تھا یا واؤ اس کی تعیین نہیں مل سکی البتہ اس کی نسبت میں واؤ آنے سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ اس کی اصل میں ط ح کے ساتھ واؤ بھی ہوگی
تو حروف اصلیہ : ط ح و ہیں اور ہفت اقسام میں ناقص واوی ہوگا