سوالصرف1 جواب

التقاۓ ساکینن والا قانون؟

Abdul HaseebAbdul Haseeb12 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

التقاء ساکنین کا قانون یہ ہوتا ہے کہ جب دو ساکن جمع ہوں اگر ان میں سے کوئی حرف علت ہو تو اسے گرا دیتے ہیں اگر کوئی دوسرا کلمہ ہو تو اسے حرکت دیتے ہیں