سوالصرف1 جواب

امام کی مکمل صرفی تحقیق معہ ازباب ؟اور امام کے الف پر زبر ہو تو اس کا معنی کیا ہو گا اور اگر الف پر کسرہ ہو تو اس کا معنی کیا ہو گا ؟

★ℋÃṤ₦Ẫℐ₦シ★★ℋÃṤ₦Ẫℐ₦シ★14 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اِمام اسم جامد ثلاثی مجرد مہموز الفاء مضاعف (امام ،نماز پڑھانے والا شخص) اَمَام سابقہ صرفی تحقیق معنی سامنے آگے