سوالصرف1 جواب

و قیل من راق۔اس میں راق کی تعلیل کیا ہے

Mujaffar MollaMujaffar Molla16 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اصل میں یہ صیغہ راقیٌ تھا تو اگر تنوین کی نون کو کھل کر لکھیں گے تو راقِیُن ہو جائے گا قاعدہ واؤ مضموم ما قبل مضموم یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کر دینا واجب ہے بشرطیکہ اس کے بعد واؤ مدہ نا ہو اس قاعدے کے تحت یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کیا تو راقِیْنْ ہو گیا تو یاء کو بوجہ اجتماع ساکنین حذف کیا تو راقِن کو گیا اب اس نون کو تنوین کی شکل میں لکھیں گے تو راقٍ ہوگا