سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
انا مبتدا
ل جار کم مجرور جار مجرور ملجر ظرف لغو ناصح کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر اول
امین خبر ثانی
مبتدا اپنی دونوں خبروں سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
جواب دہندہ