متعلقہ سوالات
صرف
1
اَنَابَ یُنِیْبُ ثلاثی مجرد سے
22 دسمبر، 2025____
جواب دہندہ
Q
اَنَابَ یُنِیْبُ ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب افعال ہے، اس کا ثلاثی مجرد نَابَ یَنُوْبُ (باب نصر ینصر) ہے
حروف اصلیہ ن و ب
اَنَابَ اصل میں اَنْوَبَ تھا، واو کی حرکت نون کو دی، واو ساکن ماقبل مفتوح کو الف سے بدلا: اَنَابَ
یُنِیْبُ اصل میں یُنْوِبُ تھا، واو کی حرکت نون کو دی، واو ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلا: یُنِیْبُ