سوالصرف1 جواب

اوحی کون سا صیغہ ہے باعتبار صرف

Qazi FaizaN25 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق از باب افعال اصل میں اوحَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو اوحی ہوگیا