سوالصرف1 جواب

اراق دما میں اراق کا صرفی دائرہ کار فرمائیے گا

منزہ آمنہ3 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اراق صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب افعال اصل میں أَرْیَق تھا یاء متحرک ما قبل ساکن تھا اس کی حرکت ما قبل کو دیکر یا کو الف سے بدلا تو اراق ہو گیا