سوالصرف1 جواب

عربی عبارت سیکھنے کے لیے کون کون سی چیز کو مدنظر رکھنا چاہیے

Syed Gulam MustafaSyed Gulam Mustafa6 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

نحو و صرف مد نظر رہیں اسی طرح یہ بھی ضروری ہے کہ آپ کو کلمات کی پہچان ہو معانی پر نظر ہو اور اسی اعتبار سے عبارت پڑھنی چاہئے