سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
ارجاء مادہ ر ج و
صیغہ مصدر ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب افعال
اصل میں ارجاو تھا
قاعدہ
واؤ یا ياء لام کلمہ میں الف زائدہ کے بعد واقع ہوں تو انہیں ہمزہ سے بدل دینا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت واؤ کو ہمزہ سے بدل دیا تو ارجاء ہو گیا