سوالصرف1 جواب

اسباب منع صرف کی پہچان کسی اسم میں

Hamza KhanHamza Khan8 نومبر، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

منع صرف کے اسباب کی شرائط کو مدے نظر رکھا جائے تو کسی بھی علم پر منصرف اور غیر منصرف کا حکم آسان ہو جائے گا جیسے زید منصرف ہے عمر غیر منصرف ہے