متعلقہ سوالات
صرف
1
اشکوا واحد متکلم کا صیغہ ہے پھر آخر میں الف کیوں آ رہا ہے
12 مارچ، 2026Bint e Shehzad
جواب دہندہ
Q
أَشْکُو واحد متکلم مضارع ہے؛ آخری واؤ لام کلمہ ہے
اس کے بعد جو الف لکھا جاتا ہے وہ الفِ فاصلہ/زائدہ ہے (خطی قاعدہ)
واو جمع اور واؤ عطف میں فرق یا رسم کی وضاحت کے لیے؛ صرفی تبدیلی نہیں
قرآن/رسم میں واحد کے بعد بھی آ سکتا ہے