سوالصرف1 جواب

أشقّ کی صرفی تحقیق کیجیے پلیز

وجیھا23 فروری، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف باب افعال ۔