سوالصرف1 جواب

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ۔میرا سوال ہیکہ اگر کوئی صیغہ سامنے آجاۓ اسکو حل کرنے کیلئے سب سے پہلے کیا کریں گے ۔ جزاک اللّٰہ

Azeem KhanAzeem Khan27 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

سب سے پہلے وزن معلوم کریں وزن معلوم کرنے کے لئے حروف اصلیہ تلاش کریں اس کے بعد صیغے کو سامنے رکھیں قیاس کے مطابق جو قواعد جاری ہوتے ہیں وہ کریں