سوالصرف1 جواب

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ آپ سے یہ پوچھنا تھا نفی تاکید بلن ساتھ صیضوں کے آخر میں نون اعرابی گرا دیتا ہے اس کی وجہ کیا ہے ۔ اور دوسرا سوال یہ ہے ۔ نفی تاکید بلن 5 صیضوں کے آخر میں حرف علت نہی گراتا اس کی وجہ کیا ہے

محمد قمر عباس عطاری 25 اپریل، 2024

جواب دہندہ

ا
اسلامک ڈیسک (ایڈمن)

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

عامل ہے. اس وجہ سے نون اعرابی گراتا ہے.
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔… | صرف و نحو سوال جواب