سوالصرف1 جواب

اسماء افعال کو اسماء افعال کیوں کہا جاتا ہے

Gulam jilani HanfiGulam jilani Hanfi24 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اسماء افعال وہ اسماء ہوتے ہیں جن میں افعال کے معانی پائے جاتے ہیں ان کو اسماء افعال اس لئے کہتے ہیں کہ یہ ہیں تو اسماء ہی لیکن ان میں معانی افعال والے ہوتے ہیں یعنی وہ اسماء جو افعال کے معنی میں ہوتے ہیں
اسماء افعال کو اسماء افعال کیوں کہا… | صرف و نحو سوال جواب