سوالصرف1 جواب

اسمع اسم تفضیل ہے اور اس کی تصغیر اسیمع ہے کیا اسیمع کی عین پر ایک ضمہ پڑھا جائے گا یا تنوین ؟

Waqar AhmadWaqar Ahmad14 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

امام سیبویہ کے نزدیک ایسی صورت میں غیر منصرف ہوگا یعنی ایک پیش آئے گا