سوالصرف1 جواب

استوثق کونسا صیغہ ہے اور اس کا مطلب کیا ہے

Shazil Khan17 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مثال واوی از باب استفعال اعتماد مانگنا بھروسہ مانگنا حروف اصلیہ و ث ق