متعلقہ سوالات
صرف
1
الطّامّ کا باب، حروف اصلیہ اور مصدر
21 جنوری، 2026FatimaAttariya
جواب دہندہ
Q
حروف اصلیہ ط م م
باب نصر ینصر (طَمَّ یَطُمُّ)، ضرب یضرب (یَطِمُّ) بھی منقول ہے
مصدر طَمٌّ اور طُمُوْمٌ، معنی: ڈھانپ لینا، غالب آ جانا
الطّامّ صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد مضاعف، اصل طَامِمٌ تھا، ادغام کیا تو طَامٌّ؛ اسی سے الطَّامَّۃُ الْکُبْرٰی