سوالصرف1 جواب

اتّفَقَ اصل میں کیا تھا کیا تعلیل ہوئی

Faiza Kousar30 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

اصل میں اوتفق تھا قاعدہ باب افتعال کے فا کلمے میں واو ہو تو تاء افتعال کو تاء سے بدل کر ادغام کرنا واجب ہے پہلے واو کو تاء سے بدلا تو اتتفق ہوا پھر ادغام کیا تو اتّفق ہوا