سوالصرف1 جواب

اتین ماضی کے شروع کیوں آتا ہے آخر میں بھی تو آسکتا تھا

Mukarram Raza مرکزی Mukarram Raza مرکزی 3 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

حروف اتین مضارع کے شروع میں لاتے ہیں کیوں کہ آخر میں ہوتا تو یہ ماضی کے مشابہ ہو جاتے کیوں کہ یہ حروف فعل ماضی کے آخر میں بھی آتے ہیں جیسے ضربت ضربا ضربتن ضربنا وغیرہ
اتین ماضی کے شروع کیوں آتا ہے آخر… | صرف و نحو سوال جواب