Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
ىتخذ کی صرف تحقیق کیا ہے
سوال
صرف
1 جواب
ىتخذ کی صرف تحقیق کیا ہے
Noorain Fatima Bepari
19 ستمبر، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 19 ستمبر، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال اصل میں یتْتَخذ تھا دونوں تاء کا ادغام کر دیا تو یتخذ ہوگیا صاحب علم الصیغہ کے نزدیک اس کے حروف اصلیہ ت خ ذ ہیں
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز
ىتخذ کی صرف تحقیق کیا ہے | صرف و نحو سوال جواب