سوالصرف1 جواب

اتل کونسا صیغہ ہے ؟ اور اسکی تعلیل کیا ہے ؟

محمد  الیاس محمد الیاس 20 فروری، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی باب نصر ینصر ۔۔ تعلیل اصل میں اتلو تھا قاعدہ امر کے آخر میں حرف علت ہو تو وہ ساقط ہو جاتا ہے پھر اتل ہوگیا