سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف از باب افعال
اصل میں أَتْمِمُوا تھا دو ہم جنس حروف جمع ہوئے دونوں متحرک تھے اور ان کا ما قبل ساکن تھا تو پہلے میم کی حرکت تاء کو دیکر دونوں کا ادغام کیا تو أَتِمُّوا ہوگیا