سوالصرف1 جواب

اتو کا کیا معنی ہیں اور کونسا صیغہ ہے

Javid gul27 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اتو کا معنی ہے آئے وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء و ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں أَتَیُوا تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو أتوا ہوگیا
اتو کا کیا معنی ہیں اور کونسا صیغہ ہے | صرف و نحو سوال جواب