Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
اتت۔کیا ہے
سوال
صرف
1 جواب
اتت۔کیا ہے
Husain Razwi92
22 مئی، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
I
Islamic Desk contributor
اسلامک ڈیسک معاون
آخری جائزہ: 8 جون، 2024
·
پہلی اشاعت: 22 مئی، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
صیغہ واحد مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل أتیَت تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو اتات ہوگیا الف اور تاء میں اجتماع ساکنین ہوا تو الف کو گرا دیا تو اتت ہوگیا
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز